کاروبار میں فروخت (سیلز) بڑھانے کے آئیڈیاز
آپ فروخت بڑھانے کے طریقے تلاش کرکے یا نئی مارکیٹس کی تلاش کرکے اپنے کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں۔ فروخت میں اضافے کے لیے آپمزید پڑھیں
آپ فروخت بڑھانے کے طریقے تلاش کرکے یا نئی مارکیٹس کی تلاش کرکے اپنے کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں۔ فروخت میں اضافے کے لیے آپمزید پڑھیں
اگر آپ ایک حفاظتی پیشہ وریا سیفٹی پروفیشنل ہیں توآپ اپنی آمدنی میں اضافے کے بہت سے طریقے صحت اور حفاظت کے کاروبارمیں تلاش کرمزید پڑھیں
وقت کے ساتھ جب آپ کاروبار کو وسعت دیتے ہیں تو جہاں اس کے فائدے ملتے ہیں وہیں کئی رکاوٹیں بھی پیدا ہوتی ہیں. اسمزید پڑھیں
ایک کاروباری ادارے سے مراد یہ ہے کہ ایسا ادارہ جس کا مقصد معاشرے میں اشیا و خدمات کی فراہمی اورمنافع کا حصول ہو. کاروباریمزید پڑھیں
کاروبار کی طویل مدتی بقا کے لیے ترقی بہت ضروری ہے۔ اس سے اثاثے حاصل کرنے، نئے ٹیلنٹ کو راغب کرنے اور سرمایہ کاری کے مواقعوں میں مدد ملتی ہے۔ گروتھ کاروباری کارکردگی اور منافع کو بھی بڑھاتی ہے۔ اس سے آپ کو مارکیٹ کی طلب کو پورا کرنے، اپنے مارکیٹ شیئر کو بڑھانے اور اپنے بڑھتے ہوئے برانڈ سے فائدہ اٹھانے میں بہت مدد ملتی ہے۔
کاروباری ماڈل نئے اور قائم شدہ دونوں کاروباروں کے لیے اہم ہیں۔ یہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے، ٹیلنٹ کو بھرتی کرنے، اور انتظامیہ اور عملے کی حوصلہ افزائی کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ قائم شدہ کاروباروں کو اپنے بزنس ماڈل کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کرنا چاہیے ورنہ ان کے لیے آنے والے رجحانات اور چیلنجوں کا اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔ بزنس ماڈل سے کیا مراد ہے جانیں اس آرٹیکل میں.
کاروبار کا حجم ظاہر کرتا ہے کہ آپ کس پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔ اس کی پیمائش کئی طریقوں سے کی جا سکتی ہے، بشمول آپ کے اثاثوں، پیداوار، مارکیٹ، ملازمین کی تعداد، وغیرہ۔ کاروبار کا سائز اہم ہے۔ یہ مسابقتی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ آرٹیکل اس حوالے سے مزید روشنی ڈالتا ہے.
حقیقت یہ ہے کہ لامحدود ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لئے وسائل کی ایک محدود مقدار میسر ہوتی ہے۔ اقتصادی وسائل سے مراد وہ چیزیں جومزید اشیا اور خدمات کی پیداوار میں معاون ہوتی ہیں۔ چار قسم کے اقتصادی وسائل ہوتے ہیں: زمین، مزدور، سرمایہ اور صلاحیت یعنی انٹرپرینیورشپ۔ مزید جانیں اس آرٹیکل میں.
تمام معاشروں کو معاشی مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تمام افراد ، معاشروں، اور ملکوں کی کوشش یہ ہے کہ محدود یا قلیل وسائل کا بہترین استعمال کیسے کیا جائے۔ معاشی مسئلہ اس لیے موجود ہے کہ اگرچہ لوگوں کی ضروریات اور خواہشات لامتناہی ہیں لیکن ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لیے دستیاب وسائل محدود ہیں۔ اس مسلے کو سمجھنے کے لیے یہ آرٹیکل پڑھیں.
حالیہ تبصرے