روایت پسندی سے ڈیجیٹلائزیشن کا سفر

انسانی تاریخ میں ہنرکا متروک ہونا یا فرسودہ ہونا کبھی کوئی رجحان نہیں تھا جیسا کہ حالیہ دہائیوں میں ڈیجیٹل تبدیلی کی وجہ سے بن گیا ہے۔مزید پڑھیں

کاروباری سرگرمی, معاشی مسئلہ ،پیداوار اور سیکٹرز

تمام معاشروں کو معاشی مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تمام افراد ، معاشروں، اور ملکوں کی کوشش یہ ہے کہ محدود یا قلیل وسائل کا بہترین استعمال کیسے کیا جائے۔ معاشی مسئلہ اس لیے موجود ہے کہ اگرچہ لوگوں کی ضروریات اور خواہشات لامتناہی ہیں لیکن ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لیے دستیاب وسائل محدود ہیں۔ اس مسلے کو سمجھنے کے لیے یہ آرٹیکل پڑھیں.