sales forecast 26

کاروبار میں سیلز فورکاسٹ (Sales Forecast) کیسے بنایں؟

کاروبار میں آنے والے وقت کے لیے sales کا اندازہ لگانا سیلز فورکاسٹ کہلاتا ہے.  یہ فورکاسٹ آپ کو ایک ٹارگٹ مہیا کرتا ہے جسے پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے.  سیلز فورکاسٹ کرنا کیوں ضروری ہے اور ایک آسان فورکاسٹ کیسے بنایا جاتا ہے جانیں اس ویڈیو میں. 

آرٹیکل: کاروبار اور بجٹ (میزانیہ)

آرٹیکلٹیکس کے نظام کی بنیادی معلومات

اپنا تبصرہ بھیجیں